Skip to product information
1 of 1

Fiction House Publisher

سوانح عمری | تُلسی داس | پریتم داس بالاچ | Tulsi Das

سوانح عمری | تُلسی داس | پریتم داس بالاچ | Tulsi Das

Regular price Rs.370.00 PKR
Regular price Rs.500.00 PKR Sale price Rs.370.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

سنت تلسی داس کا بڑھیا کہت ہیں کہ

تلسی پاوس کے سمے، دھری کوکلن مون

اب تو دادر بولیں، ہمیں پوچھے کون

لغات :

پاوَس:  برسات ، بارش ، مین٘ھ

کوکلن: کوئل

مَون: خاموشی ، چپ

دادُر: مینڈک

دھری: کرنا ، اختیار کرنا

مفہوم

تلسی داس جی کہتے ہیں کہ برسات میں مینڈکوں کے ٹرانے کی آوازیں اتنی زیادہ ہو جاتی ہیں کہ کوئل کی میٹھی اور سریلی کوک ،ان کے شور میں دب جاتی ہے۔ اس لئے کوئل مون دھارن یا خاموشی اختیار کر لیتی ہے۔ اس کا مفہوم یہ ہوا کہ جب چالاک ، عیّار ، دھوکے باز ، بے ایمان ؛ فریبی ، دغا باز اور بدقماش لوگوں کا بول بالا ہو جائے، تب سمجھدار انسان کی بات پر کوئی دھیان نہی دیتا ہے۔

عامر صدیقی

سوانح عمری

تُلسی داس

ترجمہ: پریتم داس بالاچ

صفحات ۱۴۴

View full details